ورخم سرحد بند رہنے سے مزید 10 افغان بچے چل بسے، خبر رساں ادارہ


جلال آباد (آن لائن) پاکستان اورافغانستان کے درمیان واقع طورخم بارڈر پرمزید 10 افغان بچے شدیدسردی کے باعث سرحدپارکراسنگ بند رہنے کی وجہ سے چل بسے ہیں جبکہ گزشتہ دو دنوںکے دوران شدید سردی سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 13ہوگئی ہے۔ یہ بات ایک افغان خبررساں ادارے نے مشرقی افغان صوبے ننگر ہارکے سرحدی پولیس کے ترجمان ادریس مومندکے حوالے سے کی ہے۔ افغان پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ رات 3 بیمار بچے اس وقت انتہائی سرد موسم کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جب پاکستانی محافظین نے بارڈرکراسنگ بندکردی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...