تباہ کن طاقتیں

Dec 30, 2012

کائنات میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے اور فطرت کی بظاہر تباہ کن طاقتیں زندگی کا ماخذ بن جاتی ہیں، اگر مناسب طور پر انسان ان پر قابو پائے جسے ان طاقتوں کے ادراک اور ان پر غلبہ پانے کی قوت ودیعت کی گئی ہے۔
(علامہ اقبالؒ کے مضمون ”اسلام بطور ایک اخلاقی اور سیاسی نصب العین“ سے اقتباس)

مزیدخبریں