ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ بارش کی نذر

نیپئر (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔میچ سے پہلے شروع ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے ایک گیند بھی نہ پھینکی جاسکی‘ ۔گرائونڈ کی خراب حالت دیکھتے ہوئے امپائرز نے میچ کو ختم کردیا سیریز میں ویسٹ انڈیز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ تیسرا میچ یکم جنوری کو کھیلا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...