کراچی (آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ”بلا“ پرویز مشرف کو قرار دیا تھا، پرویز مشرف بیچ میں اداروں کو نہ گھسیٹیں، وہ ملک میں آئین توڑنے اور ایمرجنسی نافذ کرنے کے واحد ذمہ دار ہیں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو اپنے کرتوتوں کا حساب دینا ہوگا۔
شرجیل
آصف زرداری نے ”بلا“ پرویز مشرف کو قرار دیا تھا، پرویز مشرف بیچ میں اداروں کو نہ گھسیٹیں: شرجیل
آصف زرداری نے ”بلا“ پرویز مشرف کو قرار دیا تھا، پرویز مشرف بیچ میں اداروں کو نہ گھسیٹیں: شرجیل
Dec 30, 2013