اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری ایک مسلمہ جھوٹ کے سوداگر ہیں، ملک میں سیلاب اور زلزلہ آنے پر کینیڈا کا یہ اداکار گم ہو جاتا ہے۔ قادری جیسے لوگوں کو آمریت کا انتظار رہتا ہے لیکن پاکستان میں آمریت کا دور اب کبھی نہیں آئے گا، دہشت گردی پر ”کنٹینر بابا“ خاموش رہتا ہے ”کنٹینر بابا“ نہ پہلے کامیاب ہوئے نہ اب ہوں گے۔
پرویز رشید
”کنٹینر بابا“ پہلے کامیاب ہوئے نہ ہی اب ہونگے: پرویز رشید
”کنٹینر بابا“ پہلے کامیاب ہوئے نہ ہی اب ہونگے: پرویز رشید
Dec 30, 2013