امریکی اخبارات کی دہشت گردی کیخلاف پاکستانی اقدامات کی تعریف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کے کریک ڈائون کو امریکی اخبارات نے غیر معمولی اقدام قرار دیا ہے  تاہم اخبارات  نے اس کو بڑا فوجی آپریشن قرار دینے کے ساتھ اس مہم کے جاری رہنے پر شکوک کا اظہار بھی کیا ہے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق حکومتی  مہم عوامی رائے میں تبدیلی کا اظہار کر رہی ہے نئی کوششوں میں سیاسی جماعتوں کی رائے بھی تبدیل ہوئی  اور حکومت انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر سب سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...