کوالالمپور (آن لائن) لاپتہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ کے والد نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کا بیٹا بحفاظت لوٹ آئے گا اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو انہیں ہفتے عشرے میں یہ دوسرا بڑا صدمہ برداشت کرنا پڑے گا۔کپتان ایریانتو کے والد سووارتو نے بی بی سی گفتگو کرتے بتایا ان کی گذشتہ ہفتے اپنے ایک اور بیٹے کے جنازے کے موقع پر آخری ملاقات ہوئی تھی۔لاپتہ کپتان کا یہ بھائی ذیابیطس کا مریض تھا۔