اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر،وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان،سرتاج عزیز ،احسن اقبال اورعملدرآمد کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے۔ وزیراعظم اجلاس میں بیس نکاتی ایجنڈے پرعمل درآمد کے حوالےسےاہم امورکا جائزہ لیں گے، اجلاس میں عسکری قیادت کی جانب سےوزیراعظم کودہشتگردوں کےخلاف جاری آپریشن ضرب عضب اورداخلی سلامتی پربریفنگ دیں گے،
وزیراعظم کی زیر صدارت داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،جس میں بیس نکاتی ایجنڈے پرعملدرآمد پرتفصیلی بات چیت ہو گی،
Dec 30, 2014 | 13:07