وفاقی وزیرداخلہ سےملاقات میں امریکی سفیرنےسانحہ پشاورپرگہرےدکھ کا اظہارکیا ۔ امریکی سفیرنےکہا کہ عالمی برادری انتہا پسندی کی جنگ میں پاکستان کےساتھ ہے ۔اس موقع پروزیرداخلہ چودھری نثارنےکہا کہ انتہا پسندی کےخلاف جنگ میں پاکستانی عوام اوراس کی قیادت پوری طرح متحد ہیں،اتحاد کےذریعےقوم اس جنگ کوجیتےگی،
وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان سےامریکی سفیررچرڈ اولسن نےملاقات کی ہے۔امریکی سفیرنےکہاہےکہ عالمی برادری انتہا پسندی کی جنگ میں پاکستان کےساتھ ہے۔
Dec 30, 2014 | 13:18