نئےسال کی آمد سےقبل مستقبل کے سودوں کی منتقلی کےنتیجے میں کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،اور ہنڈرڈ انڈیکس بھی اکتیس ہزارآٹھ سو پچاس کی سطح پر آچکا ہے،کاروبار کے دوران آٹھ کروڑ،پچہتر لاکھ شیئرز کے سودے ہوئےبینک آف پنجاب، میپل لیف سیمنٹ، اینگرو فوڈز، فوجی سیمنٹ، بینک الفلاح، پاک الیکٹران، نیشنل بینک اور ڈی جی خان سیمنٹ والیوم لیڈر ہیںدوسری طرف انٹر بینک میں ڈالر ایک سو ایک روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے