تھرپارکرمیں موت کا رقص جاری ہےچھاچھرو اورسول ہسپتال مٹھی میں مزید تین بچےدم توڑگئےرواں ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سات ہوگئی

Dec 30, 2014 | 17:02

تھرپارکرمعصوم کلیوں کی مقتل گاہ بن چکا ہےآئےروزپھول جیسے بچے  بھوک و افلاس کی وجہ سےدنیاچھوڑ رہے ہیں،ہسپتال کی حالت  بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیںادویات کی قلت اور بی سہولیات کے فقدان  کے باعث سینکروں ماؤں کی گودیں سونی ہوگئی ہیںآج بھی حسب معمول  غذائی قلت سے تین بچوں کی سانسیںتھمگئیںنواحی گاؤں چھاچھرو  میں ایک اور سول ہسپتال مٹھی میں دو   نوزائیدہ دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ میں  مختلف علاقوں میں قحط سالی اور بیماریوں کے باعث ایک سو سات سے زائد بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں،جب کہ اب بھی مزید  کئی بچے  زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے ہیں

مزیدخبریں