بھارت اورآسٹریلیا کےدرمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ہارجیت کلےفیصلےبغیر ختم ہوگیا،،،کینگروز نےسیریزمیں دو صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

میلبورن ٹیسٹ کےآخری روز میزبان ٹیم نے دو سو اکسٹھ رنز سات کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی اور نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو سترہ بنا کر اننگز ڈیکلئر کردی اور بھارت کو جیت کیلئے تین سو چوراسی رنز کا ہدف دیا آسٹریلیا کی جانب سے شان مارش  ننانوے رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئےہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم چھ وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو چوہتر رنز بنا سکیویرات کوہلی چون اور اجینکیا رہانے اڑتالیس رنز کےساتھ نمایاں رہےآسٹریلیا کی طرف سے مچل جانسنرائن ہیرس اور جوش ہیزل وڈ نے دو دو وکٹیں حاصل کیںآل راؤنڈ پرفارمنس پر رائن ہیرس کو مین آف دی میچ ایوارڈ سے نوازاگیا،چار میچز  پر مشتمل سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے،

ای پیپر دی نیشن