ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی دو سو روپے سستا ہوکر فی تولہ سونا چھیالیس ہزار آٹھ سو روپے کا ہوگیادس گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک سو اکہتر روپے کمی ہوئی جس کے ساتھ دس گرام سونا چالیس ہزار ایک سو چودہ روپے کا ہوگیا،چاندی کی قیمت میں بھی دس روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت چھے سو نوے روپے ہوگئی،عالمی منڈی میں سونا سات ڈالر کمی ہوکر ایک اونس سونا ایک ہزار ایک سو چھیاسی ڈالر کا ہوگیا۔