میلبورن (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران فاسٹ باؤلر جوش ہیزل وڈ کی ایک گیند کی رفتار 164.1 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ امکان ہے کہ یہ سپیڈومیٹر کی غلطی تھی۔ہیزل میڈیم پیسر ہیں جو 135-140 کلو میٹر فی گھنٹہ کے درمیان گیندیں کرتے ہیں۔
مشین کی غلطی یا آسٹریلوی بائولرہیزل ووڈکا کمال ‘گیند کی رفتار164.1کلومیٹر نکلی
Dec 30, 2015