ؒٓلاہور(خبرنگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے مردان میں نادرا آفس کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ کی پیپلز پارٹی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور جاں بحق ہونے والے معصوم افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کرتی ہے اور اس واقعہ کے زخمی افراد کی بھی جلد صحت یابی کی دعا کرتی ہے ۔