اسلام آباد (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے13سال بعدحریت رہنما جاوید احمد میر کے خلاف سرینگر میں زیارت نقشبند صاحب پر جانے اور وہاںبھارت مخالف نعرے لگوانے کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
13سال پہلے بھارت مخالف نعرے لگوانے کے الزام میں جاوید میرکے خلاف مقدمہ درج
Dec 30, 2015