ریاض (آئی این پی) سعودی عرب میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو 200 کوڑوں اور چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ خاتون کا جرم صرف اتنا تھا کہ اس نے میڈیا سے بات کی۔دوسری طرف جنسی زیادتی کرنے والے لڑکوں کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
سعودی عرب میں اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کو 200 کوڑوں، 6 ماہ قید کی سزا
Dec 30, 2015