لندن میں ڈی این اے کی تصدیق پر 31 سال قبل خاتون کے ساتھ زیادتی کرنیوالے مجرم پر مقدمہ

Dec 30, 2015

لندن (آئی این پی) برطانیہ میں ایک خاتون کے ساتھ 31 سال پہلے ہوئی زیادتی میں ملوث ملزم پر ڈی این اے کی رپورٹ کی تصدیق کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔48 سالہ بیلی روئے ڈے پر 16 سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 

مزیدخبریں