بھوک و افلاس کے مارے بھارتی عوام کیلئے خوشخبری ’’روٹی بینک‘‘ کھل گیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی شہر اورنگزیب آباد میں ’روٹی بینک‘ کھل گیا۔ یہاں لوگ روٹی جمع کرا سکتے ہیں جبکہ غریب حسب ضرورت وصول کرسکتے ہیں۔ یہ مہاراشٹرا میں کھولا گیا۔ ایک مقامی شخص یوسف مکتی نے یہ بینک شروع کیا اور ابتدائی طور پر اسکے 250 ارکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن