عدن (اے ایف پی) یمن کے صوبے البائدہ کے علاقہ سووما میں امریکی ڈرون حملے نے گاڑی پر میزائل مارا جس کے سبب القاعدہ کا مقامی سربراہ سربراہ جلال السعیدی محافظ کے ہمراہ مارا گیا۔ سکیورٹی حکام نے میڈیا کو بتایا جلال قصبے لودر میں القاعدہ کا امیر تھا۔ یہ علاقہ جنوبی صوبے آبیان کے نواح میں واقع ہے۔
یمن: ڈرون حملے میں القاعدہ کا مقامی سربراہ جلال السعیدی گارڈ سمیت مارا گیا
Dec 30, 2016