میجر جنرل اظہر نوید حیات خان ڈی جی رینجرز پنجاب تعینات

Dec 30, 2016

لاہور+اسلام آباد(خبرنگار) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی منظور ی کے بعد اسٹیبلشمینٹ ڈویژن نے میجر جنرل اظہر نوید حیات خان کو ڈی جی پنجاب رینجرز تعینات کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں جمعرات کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

مزیدخبریں