ایبٹ آباد تقریب کے دوران نوجوان کا ایم این اے اظہرجدون پر حملہ، مکوں، تھپڑوں کی بارش

ایبٹ آباد (نامہ نگار ) انصاف صحت کارڈ کی منعقدہ تقرےب مےں مانسہرہ کے نواحی گاﺅں کے رہائشی نوجوان زےن الاسلام نے سٹےج پر بےٹھے اےم اےن اے ڈاکٹر اظہر جدون پر مکوں اور تھپڑوںکی بارش کر دی پی ٹی آئی کارکنان نے بھی جوابی وار مےں نوجوان کی درگت بنائی کےنٹ پولےس نے بدنظمی پھےلانے والے نوجوان کو حراست مےں لے کر مقدمہ درج کر دےا گزشتہ روز جلال بابا آڈےٹورےم مےں صوبائی وزراءکی انصاف صحت کارڈ کی تقرےب ہلڑ بازی کا شکار ہوئی زرائع نے بتایا کی واقعہ نواں شہر مےںقتل ہونے والے افراد کی نماز جنازہ مےں جنرل (ر) اےاز سلےم رانا کو اےم اےن اے ڈاکٹر اظہر جدون کے قرےبی رشتہ دار کی جانب سے دھکے دےئے جانے پر پیش آیا جس کا جواب میںلساں نواب کے رہائشی نوجوان زےن الاسلام نے بھری تقرےب مےں اےم اےن اے ڈاکٹر اظہرجدون پر تھپڑوں کی بارش کی اچانک ہونے والے واقعہ پر پی ٹی آئی کے کارکن بھی مےدان مےں اترے اور نوجوان کی درگت بنائی ڈی آئی جی ہزارہ سعےد خان وزےر بھی مو قع پر پہنچ گئے کےنٹ پولےس نے نوجوان کو حراست مےں لے کر مقدمہ درج کر دےا ۔اےم اےن اے ڈاکٹر اظہر جدون نے نواں شہر واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کےا اور کہا کہ جنرل (ر) اےاز سلےم رانا کے ساتھ ہونے والے واقعہ کا کوئی تعلق نہےں پولےس واقعہ کی شفاف انکوائری کروائے اس موقع پر صوبائی وزراءشہرام ترکہی ، مشتاق احمد غنی ، قلندر لودھی ، اےم پی اے سردار ادرےس نے واقعہ کی سخت مذمت کی جبکہ دوسری جانب جنرل (ر) اےاز رانا نے بھی رکن قومی اسمبلی کے ساتھ ہونے والے واقعہ پر اپنی لاعلمی ظاہر کی ۔دریں اثنا مشےر اطلا عا ت و تعلقا ت عا مہ و اعلی تعلےم مشتا ق احمد غنی ،صو با ئی وزےر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی،وزےر صحت شہرا م خا ن تر کئی ،ضلعی تر قےا تی مشا ورتی کمےٹی اےبٹ آباد کے سر برا ہ و رکن صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادرےس اور پی ٹی آئی ہزارہ کے ڈوےژنل صدر زر گل خا ن نے جمعرا ت کے روز جلا ل با با آڈےٹو رےم اےبٹ آباد مےں صحت انصا ف کا رڈ کی افتتا حی تقرےب کے دورا ن پی ٹی آئی کے رکن قو می اسمبلی ڈا کٹر محمد اظہر جدو ن اےک نو جوا ن کے حملے کی شدےد مذ مت کی ہے اور اس حملے کو پورے ہزارہ ڈوےژن کے عوا م ،خےبر پختو نخوا اسمبلی اور پارلےمنٹ پر حملے کے مترادف قرار دےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن