پنجاب کے 35سابق آئی جیز نے سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس پر تشویش کا اظہار کردیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کے 35 آئی جیز نے سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق آئی جیز نے کہا ہے کہ آرڈیننس کا مقصد بلدیاتی سربراہوں کا اختیار کم کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن