بیٹی کی موت کا صدمہ، ادکارہ کیری فشر کی والدہ بھی چل بسیں

Dec 30, 2016

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )ہولی وڈ کی کامیاب اداکارہ ڈیبی رینالڈز، اپنی بیٹی اداکارہ کیری فشر کی موت کے ایک روز بعد فالج ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔ رپورٹ کے مطابق 84 سالہ گلوکارہ اور اداکارہ ڈیبی رینالڈز کو فالج ہونے کے فوری بعد لاس اینجلس کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ان کے بیٹے کا کہنا تھا کہ یہ سچ ہے، وہ اب میری بہن کیری کے پاس چلی گئی ہیں۔

مزیدخبریں