کور کمانڈر راولپنڈی کا کنٹرول لائن کا دورہ، جوانوں سے ملاقات، کارکردگی کو سراہا

راولپنڈی (آن لائن) کور کمانڈ راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ایل او سی کے دورہ پر بھارتی اشتعال انگیزیوں پر جوابی کارروائی اور جوانوں کی مستعدی کو سراہا، آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی نے گزشتہ روز کنٹرول لائن پر چوکیوں کا دورہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی، ندیم رضا نے جوانوں کو جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت کی، انہوں نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے اور جوانوں کی مستعدی کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن