اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال کے ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے61 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیاہے ، مردوں میں خیبرپختونخوا کے 6 ، اسلام آباد کے7 ، سندھ اور پنجاب کے 5اور 5، گلگت بلتستان کے 2 ، بلوچستان کے 8 اور فاٹا کے 3 کھلاڑی شامل ہیں، خواتین میں 25 کھلاڑی جن میں اسلام آباد کی 8 ، سندھ کی 7 ، بلوچستان کی 3 جبکہ پنجاب کی 6 کھلاڑی شامل ہیں۔
فٹ بال ‘61 کھلاڑیوں کا انتخاب
Dec 30, 2017