2018کے الےکشن مےں سےد گروپ قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کلےن سوےپ کرے گا :خاور علی شاہ


خانےوال(نامہ نگار)تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما سےد گروپ کے سربراہ ڈاکڑ سےد خاور علی شاہ آف قتال پور نے کہا کہ 2018کے الےکشن مےں سےد گروپ قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کلےن سوےپ کرے گا انہوں نے کہا کہ دھاندلی کی سےاست کا اب خاتمہ ہوچکا ہے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے اب دوبارہ برسر اقتدار نہ آسکےں گے عدالتوں کے فےصلے کا احترام ہم سبکا فرض ہے انہوں نے کہا کہ سےد گروپ نے سابق دور مےں صاف ستھری سےاست اور ترقےاتی کام کروا کر نام پےدا کےا عوام اب جاگےر داروں وڈےروں کی سےاست سے تنگ آچکے ہےں انکے کھوکھلے نعروں مےں نہ آئےں گے سےد گروپ اےک پلےٹ فارم پر منظم ہو چکا ہے اس بار ملک مےں انقلابی تبدےلی کو کوئی نہےں روک سکتا۔

ای پیپر دی نیشن