صوبائی محکمہ داخلہ کا علی رضا عابدی کو گارڈ مہیا کرنے والی سکیورٹی کمپنی کو شوکاز نوٹس، جواب طلب

Dec 30, 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ سندھ نے علی رضا عابدی کے قتل کے معاملہ پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے مقتول کو سکیورٹی گارڈ مہیا کرنے والی کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پتہ چلتا ہے کہ گارڈ غیر تربیت یافتہ تھا، اسکے پاس موجود اسلحہ بھی ناکارہ تھا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سات روز کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب دیا جائے۔ جواب نہ ملنے پر سکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا جائیگا۔
سکیورٹی کمپنی/ نوٹس

مزیدخبریں