مدینہ منورہ: قرآن پاک کے قدیم نسخوں کی نمائش، ہزاروں زائرین پہنچ گئے

Dec 30, 2018

مدینہ (صباح نیوز)منورہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل القرآن الکریم نمائش گاہ میں قدیم قلمی اور جدید ٹیکنالوجی سے شائع کردہ قرآن پاک کے نسخے تعارف کرانے کے لیے رکھے گئے،12ہالوں پر مشتمل نمائش کو دیکھنے کیلئے ہزاروں زائرین پہنچ گئے ۔ فجر کے بعد سے رات 9بجے تک ہفتے کے ساتوں دن نمائش کے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ اب تک 40لاکھ افراد نمائش دیکھنے کیلئے آچکے ہیں۔

مزیدخبریں