وزیراعظم کا دورہ پشاور،خیبر پی کے کا بینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان

پشاور( آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان ہے، خیبرپختونخوا کابینہ میں قبائلی اضلاع سے ایک رکن اسمبلی کی شمولیت متوقع ہے ،نیا وزیر ضلع خیبر،مشیر اورمعاون خصوصی میں سے ایک اورکزئی سے ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان ہے، خیبرپختونخوا کابینہ میں قبائلی اضلاع سے ایک رکن اسمبلی کی شمولیت متوقع ہے ،نیا وزیر ضلع خیبر،مشیر اورمعاون خصوصی میں سے ایک اورکزئی سے ہوگا۔ نئے وزیر کیلئے شاہ محمد اور پختون یار کے نام سے غور جاری ہے،نئے وزرا،مشیروں ،معاون خصوصی کو وزیراعلیٰ کے پاس موجود محکموں کے قلمدان دیئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن