وزیراعظم خواجہ سرائوں میں آج انصاف صحت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے

Dec 30, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے خواجہ سرائوں کو بھی انصاف صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صحت کارڈ کی تقریب آج شام وزیراعظم ہائوس میں ہوگی‘ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

مزیدخبریں