ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) ہالینڈ کے اسلام مخالف ملعون سیاستدان نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرکے چند گھنٹے بعد واپس طے لیا۔ گیرٹ وائلڈرز نے ٹویٹ کیا کہ مقابلے پر عالمی توجہ سے آزادی اظہار رائے کی اہمیت جاگر ہوئی ہے۔ وائلڈرزکی پارٹی کے پاس پارلیمنٹ میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ سیٹیں ہیں۔
ملعون ڈچ سیاستدان گیرٹ وائلڈرز نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان چند گھنٹے بعد واپس لے لیا
Dec 30, 2019