ملتان(صباح نیوز) پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں سرش آپریشن کیا گیا ۔سرچ آپریشن تھانہ بستی ملوک اور مخدوم رشید کے علاقوں میں کیا گیا جس کے دروان 58 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ بھی بر آمد کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گھروں ، سرائے اور دکانوں کی بھی چیکنگ کی گئی ۔
ملتان، مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن
Dec 30, 2019