سردی کی لہر: خیبر پی کے میں سکولوں کی چھٹیوں میں 7 جنوری تک توسیع

پشاور (نیٹ نیوز) خیبر پی کے میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ کے باعث مشیر تعلیم خیبر پی کے ضیاء اللہ بنگش نے وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں میدانی علاقوں میں یکم جنوری سے ختم ہونے والی موسم سرما کی تعطیلات میں 07 جنوری 2020ء تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولوں پر ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...