افغانستان میں ہلاک ہونیوالے جاپانی ڈاکٹر کیلئے وزیرِ اعظم شنزوایبے کی جانب سے اعزاز

ٹوکیو (اے پی پی) جاپانی ڈاکٹر اور امدادی کارکن تیتسْو ناکامْورا کو افغانستان میں انسانی امداد کی اْن کی کوششوں کے اعتراف میں وزیرِ اعظم شنزوآبے کے جانب سے بعد از مرگ اعزاز سے نوازا دیا گیا ہے۔ ناکامْورا کی خدمات پر ایک توصیفی خط ان کے خاندان کو پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن