کراچی:قدیم علاقےمیں رہائشی عمارت ٹیڑھی ہوگئی،مکینوں میں خوف

Dec 30, 2019 | 13:59

ویب ڈیسک

کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن سومرا گلی میں 6 منزلہ عمارت ٹیڑھی ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 ایس بی سی اے کے مطابق پیر کو مخدوش عمارت میں دراڑیں پڑنے کے بعد بنیادیں ایک طرف جھک گئیں۔ عمارت کو مکینوں سے خالی کرواکر گرانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔عمارت کی بجلی اور گیس کی سپلائی کو پہلے ہی منقطع کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں