ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ

Dec 30, 2019 | 18:15

ویب ڈیسک

 اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 0.76 فیصد جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.68 فیصد کمی پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 178.33 پوائنٹ (0.63 فیصد ) اضافے کے ساتھ 28403.75 پوائنٹ رہا۔
 
 

مزیدخبریں