سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی، بادامی باغ سٹیل ملز پر تیار مال باہر نکالنے پر پابندی 

لاہور(کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بادامی باغ  میں واقع سٹیل ملز پر ایمبارگو عائد کر دیا ہے۔ جس سے بادامی باغ سٹیل ملز تیار مال باہر نہیں نکال سکے گی۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سٹیل ملز کی تجارت پر عارضی پابندی عائدکردی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...