بنگلور(اے پی پی)بھارتی ریاست کرناٹک میں جنتا دل کے سینئر لیڈر اور قانون ساز کونسل کے ڈپٹی سپیکر ایس ایل دھرمے گوڑا نے خودکشی کرلی۔وہ 65 برس کے تھے۔ ان کے پسماندگا ن میں اہلیہ اور2بچے ہیں۔
بھارتی ریاست کرناٹک قانون ساز کونسل کے ڈپٹی سپیکر نے خودکشی کر لی
Dec 30, 2020