افغان سفیر کی ملاقات‘ ہمسایہ ملک سے ثقافتی  سماجی روابط‘ مدد جاری رکھیں گے: نورالحق قادری 

Dec 30, 2020

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا  کہ پاکستان اور افغانستان مذہبی ، ثقافتی اور سماجی اقدار میں جڑے ہوئے ہیں برادر اسلامی ملک کی ترقی و تعمیر نو میں پاکستان ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل سے گفتگو کے دوران کیا۔

مزیدخبریں