کراچی(این این آئی)سٹیٹ بنک کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری وصولی/ ڈیوٹی/ ٹیکس جمع کرنے کے لیے متعلقہ برانچیں کھلی رہیں گی۔ ایس بی پی بنکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ آفسز اور نیشنل بنک کی مجاز برانچیںکل رات 9.00 بجے تک کام کریں گی۔
بنک کل رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے:سٹیٹ بنک
Dec 30, 2020