چکوال(نامہ نگار)بھٹہ مالکان،سموگ کے تدارک کیلئے اچھی خبر۔پنجاب حکومت نے بھٹہ مالکان کو آسان شرائط پر بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنا لوجی پر منتقل کے لیے دس لاکھ فی کس قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے راجہ خرم شہزاد عمر نیآل پاکستان بھٹہ ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔