نشتر کورونا وارڈ سے غائب3 ڈاکٹرز کا ماہانہ مشاہرہ اور کلیرنس سرٹیفکیٹ روک لیا گیا

Dec 30, 2020

ملتان (سپیشل رپورٹر)نشتر ہسپتال کے کورونا وارڈ سے بغیر اطلع دئیے ڈیوٹی سے غائب رہنے والے تین ڈاکٹروں کا ماہانہ مشاہرہ اور کلئیرنس سرٹیفکیٹ روک لیا گیا تین غیر حاضریاں کے برابر تین ایکسٹرا ڈیوٹیاں کرنے پر ماہانہ مشاہرہ اور کلئیرنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔ 03 میڈیکل افسران ڈاکٹر مشعال ڈاکٹر محمد سعید  اور ڈاکٹر فرخندہ کی ڈیوٹی  سے غیر حاضر رہنے کی تصدیق کر دی جس پر تینوں ڈاکٹروں کو وارڈ میں چھٹیوں کے برابر ایکسٹرا ڈیوٹیاں کرنے کی سزا دی گئی ہے۔

مزیدخبریں