لاہور(کامرس رپورٹر)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر زایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر سارا سال گوشوارں کی تاریخیں بڑھانے میں گزار دیتا ہے، ریٹرنز کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے سے ملک کا نظام نہیں چل سکتا ۔ ریٹرنزکی تاریخوں میں توسیع کرنے نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اصل کام ٹیکس بیس بڑھانا ہے۔
ریٹرنزکی تاریخوں میں توسیع کرنے سے فرق نہیں پڑتا :چیئرمین ریونیو ایڈوائزر
Dec 30, 2020