کوئٹہ (اے پی پی) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی،جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کا پی پی ضلع نصیر آباد کے صدر میر داؤد خان عمرانی کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہارپی پی پی بلوچستان کی قیادت کا میر داؤد خان عمرانی کے اہل خانہ و پسماندگان سے اظہار تعزیت۔ میر داؤد خان عمرانی کے انتقال کی خبر سن کر ہمیں دلی صدمہ پہنچا، پیپلزپارٹی بلوچستان میر داؤد خان عمرانی پیپلزپارٹی کے مخلص و نظریاتی ساتھی تھے، پیپلزپارٹی بلوچستان پارٹی کیلئے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یار رکھا جائے گا، پیپلزپارٹی بلوچستان دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پیپلزپارٹی بلوچستان ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، پیپلزپارٹی بلوچستان پارٹی رہنماؤں نے سوگوار خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی۔
میردائود کی پارٹی کیلئے خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائیگا:سردار بلندخان
Dec 30, 2021