تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ ماہ جنوری میں روس کا دورہ کریں گے۔ جو 2017ء کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔ پیوٹن نے دعوت دی تھی ترجمان ایرانی حکومت کے مطابق اس دورے میں دو طرفہ علاقائی قومی تعاون خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون پر بات ہوگی۔
ابراہیم رئیسی جنوری میں روس جائیں گے 4 برس بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہو گا
Dec 30, 2021