لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر بھرتی پی آئی اے کی ائر ہوسٹس کی اپیل پر فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے ثمینہ سلیم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سول عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔
اپیل مسترد
جعلی ڈگری پر بھرتی ائر ہوسٹس کی اپیل ہائیکورٹ سے مسترد
Dec 30, 2021