ٹیکس وصولی :بنک آج او رکل  رات تک کھلے رہیںگے

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈیوٹیز، ٹیکسز کی وصولیوںکیلئے نیشنل بینک سمیت دیگر مجاز بینکوں کی برانچیں آج اور کل جمعرات اور جمعہ بالترتیب رات 8بجے اور 10بجے تک کھلی رہیں گی۔ 31 دسمبرکومتعلقہ برانچیں اس وقت تک کھلی رکھیں جس وقت تک نِفٹ کی طرف سے سرکاری لین دین کی خصوصی کلیئرنگ کی ضرورت ہو۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...