نارووال: حلیم کھانے سے  3 خواتین، نوجوان کی حالت غیر

Dec 30, 2021

نارووال (نامہ نگار) مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کی تین بچیاں اور ایک نوجوان بے ہوش ہوگئے، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد دیکر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ 1122 کے مطابق پرانا کچہری روڈ مدینہ مسجد کے ساتھ احسان کے اہل خانہ نے بازار سے حلیم منگوا کر کھائی اور نعمان عمر 15 سال، میمونہ عمر 17 سال، علیشاہ عمر 20 سال، اقراء عمر 24 سال کی حالت اچانک غیر ہوگئی۔

مزیدخبریں