ایگریکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے: فخر امام

اسلام آباد (نا مہ نگار) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام کی زیر صدارت اگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبے کی نیشنل کارڈیینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی طاہر خورشید، چیف سیکرٹر ی سندھ، پنجاب، کے پی کے اور بلوچستان کرنے بھی شرکت کی۔ وفاقی وزیر فخر امام نے پنجاب کی پیشرفت کو سراہا اور کہا کہ ایگریکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔

ای پیپر دی نیشن